Returns & Exchange

پروڈکٹ تبدیلی کی شرائط۔

1۔۔ پروڈکٹ جس دن آپ کوموصول ہوجائے، اس دن سمیت اگلے 4 دن تک آپ پروڈکٹ تبدیل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
 
مثال۔۔ ایک پروڈکٹ 10 تاریخ کو آپ کے پاس پہنچ گئی، اب آپ 14 تاریخ تک اس پروڈکٹ کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ 14 تاریخ گزر جانے کے بعد تبدیلی ممکن نا ہوگی۔
 
2۔۔ پروڈکٹ تبدیل کرنے کے لیے ہفتہ سے جمعرات صبح 12 بجے سے شام 7 بجے تک زروا کسٹمر سروس نمبر 03215059494 پر واٹس ائپ میسج کریں، پروڈکٹ کا نام اور واپسی کی وجہ بیان کریں اور ہمارے نمائندہ کی ہدایات پرعمل کریں۔
 
نوٹ:۔ پروڈکٹ کی تبدیلی پر جتنے بھی اخراجات (کورئیر سروس) ہونگے وہ کسٹمر ادا کرنے کا پابند ہوگا۔
 
3۔۔ تبدیلی پروسیس کے دوران جب آپ پروڈکٹ زروا کو بھیجے گے تب پروڈکٹ کی ٹوٹ پھوٹ یا گمشدگی کی صورت میں زروا ذمہ دار نا ہوگا۔ آپ کی بھیجی گئی پروڈکٹ زروا کو موصول ہونے کے بعد زروا کوالٹی کنٹرول ٹیم پروڈکٹ کی جانچ کرنے کے بعد اس پروڈکٹ کو دوسری پروڈکٹ سے تبدیل کریگی، اس سارے پروسیس میں 1 سے 2 دن لگ سکتے ہیں۔
 
4۔۔ اگر آپ کی پروڈکٹ اصل حالت میں ہوئی تو اس کی تبدیلی ہوجائے گی، کسی کمی بیشی کی صورت میں زروا کوالٹی کنٹرول ٹیم کی رپورٹ کے ہمراہ آپکی بھیجی گئی پروڈکٹ آپکو واپس بھیج دی جائے گی۔
 
5۔۔ کسٹمر پروڈکٹ تبدیل کرنے سے پہلے پروڈکٹ کی تصویر بذریعہ واٹس ائپ کسٹمر سروس نمبر 03215059494 پر ارسال کرنے کا پابند ہوگا۔
پانچ (5) ایم ایل سے زیادہ مقدار میں استعمال کی گئی پروڈکٹ تبدیل نا ہوگی۔
 

پروڈکٹ واپسی کی شرائط۔

1۔۔ پروڈکٹ جس دن آپ کو موصول ہوجائے، اس دن سمیت اگلے 4 دن تک آپ پروڈکٹ واپس کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
 
مثال۔۔ ایک پروڈکٹ 10 تاریخ کو آپ کے پاس پہنچ گئی، اب آپ 14 تاریخ تک اس پروڈکٹ کو واپس کرسکتے ہیں۔ 14 تاریخ گزر جانے کے بعد واپسی ممکن نا ہوگی۔
 
2۔۔ پروڈکٹ واپس کرنے کے لیے ہفتہ سے جمعرات صبح 12 بجے سے شام 7 بجے تک زروا کسٹمر سروس نمبر 03215059494 پر واٹس ائپ میسج کریں، پروڈکٹ کا نام اور واپسی کی وجہ بیان کریں اور ہمارے نمائندہ کی ہدایات پرعمل کریں۔
 
3۔۔ آپکی بھیجی گئی پروڈکٹ زروا کو موصول ہونے کے بعد زروا کوالٹی کنٹرول ٹیم اس پروڈکٹ کی مکمل جانچ کریگی، پروڈکٹ موصول ہونے اور کوالٹی کنٹرول ٹیم کی رپورٹ ملنے تک اس پورے پروسیس کو 1 سے 2 دن کا وقت لگ سکتا ہے، اس پروسیس کے تیسرے دن زروا کسٹمر سروس کا نمائندہ خود آپ سے رابطہ کریگا۔
 
نوٹ:۔ اگر آپ کی پروڈکٹ اصل حالت میں ہوئی تو اس کی واپسی ہوجائے گی، کسی کمی بیشی کی صورت میں زروا کوالٹی کنٹرول ٹیم کی رپورٹ کے ہمراہ آپکی بھیجی گئی پروڈکٹ آپکو واپس بھیج دی جائے گی۔
 
4۔۔ پروڈکٹ واپسی کی صورت میں کورئیر سروسز کے تمام تر اخراجات کسٹمر کو ادا کرنا ہونگے، فری شپنگ اور ہاف ریٹ شپنگ والی پروڈکٹ پر 1 کلو گرام تک 250 روپے، کٹوتی کے بعد بقیہ رقم آپ کو 24 گھنٹے کے اندر جاز کش یا بنک اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دی جائے گی۔
 
5۔۔ کسٹمر پروڈکٹ واپس بھیجنے سے پہلے پروڈکٹ کی تصویر بذریعہ واٹس ائپ کسٹمر سروس نمبر 03215059494 پر ارسال کرنے کا پاپند ہے۔ پانچ (5) ایم ایل سے زیادہ مقدار میں استعمال کی گئی پروڈکٹ قابل واپسی نا ہوگی۔
 
6۔۔ پروڈکٹ واپس بھیجتے وقت کسٹمر پروڈکٹ کسی اچھی کورئیر سروس کے ذریعہ اور مکمل حفاظت کے ساتھ زروا سٹور پر پہنچانے کا پابند ہے۔ کسی نقصان جیسے پروڈکٹ کا ٹوٹ جانا گم جانا وغیرہ کی صورت میں زروا ذمہ دار نا ہوگا۔
 

مودبانہ گذارش

زروا کسی بھی وقت کسی بھی اطلاع کے بغیر ان شرائط و ضوابط میں سے کسی بھی حصے کو تبدیل کرنے ، اس میں ترمیم کرنے ، شامل کرنے یا ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ اگر آپ ہماری بیان کردہ شرائط میں سے کسی ایک شرط سے انکاری ہیں تو برائے مہربانی آپ ہماری پروڈکٹ مت خریدے۔
زروا ویب سائٹ پر تشریف آواری کا شکریہ